: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منیلا،9مئی(ایجنسی) مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں آئندہ صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج شروع ہوگئی۔ موجودہ صدر بینگنو اکیونیو کے علاوہ پانچ دیگر امیدوار
انتخابی میدان میں کھڑے ہیں اور میئر روڈریگو ڈوٹیرٹے کو رائے شماری میں سب سے آگے دکھایا گیا ہے۔ صدر، نائب صدر، تین سو وزیر اور تقریبا اٹھارہ ہزار مقامی سرکاری افسران کا الیکشن اس ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے گا۔